India-Brazil join hands to develop satellite launch vehicle: سیٹلائٹ لانچ وہیکل تیار کرنے کے لیے ہندوستان اور برازیل متحد، برازیل کی کنسرٹ ٹیکنالوجیز اور ہندوستان کی اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے درمیان معاہدہ
ساؤ پاؤلو (برازیل): ہندوستان اور برازیل نے خلائی شعبے میں اپنے دیرینہ تعاون کو نئی بلندیوں تک لے جانے کی سمت اہم قدم اٹھایا ہے۔ دونوں ممالک کی کمپنیوں نے مشترکہ طور پر ایک ایسا سیٹلائٹ لانچ وہیکل تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے، جو کم زمینی مدار (لو ارتھ آربٹ) میں کم از کم …
Starlink Launches 10,000 Satellites: ایلن مسک کو ملی ایک اور بڑی کامیابی، اسٹارلنک نے 10ہزار سیٹلائٹس کو کیا لانچ
اسپیس ایکس نے حال ہی میں 13 اکتوبر کو اپنے ’اسٹارشپ‘ راکٹ کی 11ویں آزمائشی پرواز مکمل کی۔ یہ راکٹ ٹیکساس کے اسٹار بیس سے لانچ ہوا اور بحرِ ہند میں کامیابی کے ساتھ اترنے سے قبل ایک گھنٹے سے زائد وقت تک پرواز کرتا رہا۔





