Urdu Conclave 2026

Longview

حکام نے واضح کیا کہ فی الحال عام شہریوں کے لیے کسی بڑے خطرے کی اطلاع نہیں ہے، پھر بھی احتیاطی تدابیر کے طور پر لوگوں کو متاثرہ علاقے سے دور رہنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے۔