Budget 2026-27: بجٹ میں ’فوری راحت‘ کے بجائے ’طویل مدتی وژن‘ پر زور، کریسل انٹیلی جنس کی رپورٹ میں دعویٰ
سرمایہ جاتی اخراجات میں اضافہ، اصلاحات، ایز آف ڈوئنگ بزنس اور ہمہ گیر ترقی کو ترجیح۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے مینوفیکچرنگ اور سروس سیکٹر کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی ہے، تاکہ ترقی کے آئندہ مرحلے کے لیے مضبوط بنیاد تیار کی جا سکے۔





