MUDA Case: کرناٹک کے سی ایم سدارامیا سے موڈا معاملے میں کی جائے گی پوچھ گچھ
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا، "ہاں، میسور لوک آیکت نے MUDA کے حوالے سے نوٹس جاری کیا ہے۔ میں 6 نومبر کو میسور لوک آیکت کے پاس جاؤں گا۔"
Karnataka: بی جے پی ایم ایل اے کا بیٹا 40 لاکھ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار، 1.7 کروڑ نقد برآمد
پرشانت نے ٹینڈر کے عمل کے سلسلے میں 80 لاکھ روپے کی رشوت طلب کی تھی اور وہ اپنے دفتر میں 40 لاکھ روپے لیتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔