Amit Shah’s Speech in Lok Sabha: ’’پہلگام میں ملوث تینوں دہشت گرد آپریشن مہادیو میں مارے گئے…‘‘، وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں کیا انکشاف
ہندوستانی فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کے ایک مشترکہ آپریشن مہادیو میں پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ملوث تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اس کی جانکاری مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں دی۔





