Bharat Express DD Free Dish

Logistics Sector

بھارت میں ’’ساگرمالا پروجیکٹ‘‘، ساحلی اقتصادی زونز، جدید فریٹ کوریڈورز اور بندرگاہوں کی توسیع جیسے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ مغربی اور مشرقی ساحلوں پر موجود کئی بندرگاہوں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جا رہا ہے تاکہ زیادہ مال برداری اور تیز تر شپنگ کو ممکن بنایا جا سکے۔