Centre increases ‘untied’ capex loans to states: مرکزی حکومت نے ریاستوں کو انٹائیڈ سرمایہ جاتی قرضوں کی حد میں کیا اضافہ
ذرائع نے بتایا کہ مرکز کووڈ وبا کے دوران مالی سال 2021 میں متعارف کرائے گئے سود سے پاک طویل مدتی کیپیکس قرضوں کو آئندہ بھی جاری رکھے گا تاکہ معیشت کو فروغ دیا جا سکے۔
Home, auto loans turn cheaper after RBI cuts policy repo rate by 25 bps: آر بی آئی نے میڈل کلاس دی خوشخبری، آٹو اور ہوم لون سستے، EMI بھی کم
بینک آف انڈیا اور یوکو بینک نے پالیسی شرحوں میں کمی کے آر بی آئی کے فیصلے کے چند گھنٹوں کے اندر قرض دینے کی شرحوں میں 25 بیسس پوائنٹس کی کمی کا اعلان کیا ہے۔
Loan Repayment Behavior Women:خواتین نے یہاں بھی ماری بازی،سال 2024 میں لون کی ادائیگی میں مردوں سے آگے
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فعال قرضے لینے والی خواتین کی تعداد دسمبر 2024 تک 10.8 فیصد بڑھ کر 8.3 کروڑ ہو گئی۔ یہ مردوں کے معاملے میں ریکارڈ کیے گئے 6.5 فیصد اضافے سے زیادہ ہے۔
Centre launches Rs 1,000 crore credit guarantee scheme for farmers: کسانوں کو حکومت کا بڑا تحفہ، مرکزی وزیر خوراک نے 1000 کروڑ روپے کی قرض گارنٹی اسکیم کا کیا آغاز
اسکیم کا آغاز کرتے ہوئے وزیر پرہلاد جوشی نے کہا، ہم نے 1,000 کروڑ روپے کا فنڈ قائم کیا ہے تاکہ بینکوں کو فصل کے بعد قرض دینے کی ترغیب دی جا سکے۔ یہ کسانوں کی قرض تک رسائی کو آسان بنائے گا اور انہیں مزید مالی مدد فراہم کرے گا۔
RBI raises collateral free agricultural loan limit to 2 Lakh: ملک کے کسانوں کو آر بی آئی کا تحفہ، فری لون کی حد 2 لاکھ روپے تک بڑھائی گی
زرعی ماہرین حکومت اور مرکزی بینک کے اس اقدام کو قرضوں کی شمولیت کو بڑھانے اور زرعی معاشی نمو کو سہارا دینے اور زرعی ان پٹ لاگت پر افراط زر کے دباؤ کو دور کرنے کی جانب ایک اہم قدم سمجھتے ہیں۔
Study Abroad Tips: بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کا ارادہ ہےتو بجٹ اور اخراجات سے بے خبر نہ رہیں، مکمل منصوبہ بندی اور تحقیق ضرور کریں
بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیے اپنی قابلیت اور دلچسپی کے مطابق یونیورسٹیوں کو شارٹ لسٹ کریں اور ان کے بارے میں مکمل معلومات اکٹھی کریں۔





