لیو ان ریلیشن شپ ،قانونی حیثیت؟
لیو ان ریلیشن شپ جو پہلے ہی ہندوستان میں معیوب نطروں سے دیکھا جاتا ہے۔اگر کوئی حادثہ ہو جائے تو معیوب چیز اور داغدار بن جاتی ہے۔جب سے شردھا والکر اور آفتاب کا معاملہ سامنے آیا ۔سب نے اس سوال کو خوب اٹھایا کہ لڑکی ماں باپ کے ساتھ کیوں نہیں تھی۔ان سے اسکا رابطہ …
شردھا قتل کیس: دہلی پولیس آج شردھا کے دوستوں گوڈون اور راہل رائے سے کرے گی پوچھ گچھ
بھارت ایکسپریس /دہلی پولیس آج شردھا کے دوستوں گوڈون اور راہل رائے سے پوچھ گچھ کرے گی۔ راہل رائے سے فی الحال دہلی پولیس کی مانک پور کرائم برانچ میں پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
شردھا قتل کیس: آفتاب نے لاش کو کاٹنے کے لیے تیز دھار ہتھیاروں کا کیا استعمال
بھارت ایکسپریس /شردھا قتل کیس میں ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ لاش کو کاٹنے کے لیے تیز دھار ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ دہلی پولیس کی سخت پوچھ گچھ میں آفتاب نے اب سچ بولنا شروع کر دیا ہے۔ آفتاب کے گھر سے کئی اہم سراغ ملے ہیں۔ آفتاب کے کہنے پر گھر سے …
Continue reading "شردھا قتل کیس: آفتاب نے لاش کو کاٹنے کے لیے تیز دھار ہتھیاروں کا کیا استعمال"