Married Man Live-in Relationship: شادی شدہ مرد اب لیو-ان ریلیشن شپ میں رہنے کو آزاد، الہ آباد ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، لیکن کیا ہے شرط؟ جانئے عدالت نے کیا کہا؟
عدالت نے کہا کہ اگر دو بالغ افراد اپنی رضامندی سے ایک ساتھ رہنا چاہتے ہیں تو اسے غیر قانونی نہیں کہا جا سکتا۔ عدالت نے واضح کیا کہ کسی شادی شدہ مرد کا کسی بالغ خاتون کے ساتھ رہنا بذات خود جرم کے دائرے میں نہیں آتا۔
Live-in Relationship: دنیا میں سب سے زیادہ لیو-ان میں رہنے والا ملک کون؟ بھارت کی پوزیشن جان کر رہ جائیں گے حیران
سویڈن کے بعد ناروے کا نمبر آتا ہے، جہاں بھی بہت سے جوڑے لیو-ان میں رہتے ہیں۔ اس کے بعد ڈنمارک کا نمبر آتا ہے، جہاں بھی کافی تعداد میں جوڑے بغیر شادی کے ایک ساتھ رہنا پسند کرتے ہیں۔
Lesbian Marriage In India: خواتین نے آپس میں کرلی شادی ، کہا- میں بہت خوش ہوں، میرا دل تب ہی دکھتا ہے…
اگرچہ بھارت میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی طور پر تسلیم نہیں کیا جاتا لیکن اس سے جوڑے کو کوئی پریشانی نہیں ہوئی اور دونوں نے ایک دوسرے کے جیون ساتھی بننے کا فیصلہ کیا۔





