Urdu World Mourns Professor CM Naim’s Death: اردو کے نامور محقق پروفیسر سی ایم نعیم کے انتقال پر اردو دنیا میں سوگ کی لہر، جانیے کون تھے سی ایم نعیم
پروفیسر نعیم کا شمار اردو ادب کے ان اسکالروں میں ہوتا ہے، جنھوں نے اردو کو صرف ایک زبان کے طور پر نہیں بلکہ ایک ثقافتی ورثے کے طور پر دیکھا۔





