Tamil Nadu rains: تمل ناڈو میں زبردست بارش سے معمولات زندگی درہم برہم، بند کرنے پڑے اسکول،لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
تمل ناڈو، پڈوچیری، کرائیکل، کیرالہ اور ماہے میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے اگلے دو دنوں کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ ساحلی آندھرا پردیش، یانم، رائلسیما اور جنوبی اندرونی کرناٹک میں بارش کے لیے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Weather Update: دہلی این سی آر میں موسم نے لی کروٹ،موسم ہوا خوش گوار،لوگوں کو ملی تپتی گرمی سے راحت
محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی کے مطابق، موسم کا یہ انداز 3 مئی تک رہے گا اور دہلی این سی آ والے ہلکی بارش، گرج چمک کے ساتھ ہیٹ ویو سے دور رہیں گے
Light Rains : دہلی این سی آر کے کئی علاقوں میں رات بھر رک رک کر ہوئی بارش
پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، اتر پردیش اور راجستھان کے کچھ علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔ اگلے دو دنوں کے دوران شمال مغربی ہندوستان میں تیز ہوا کی رفتار 20-30 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ہے
Delhi Weather Forecast :آج دہلی سمیت ان ریاستوں میں بارش کے امکانات، آج سے دکھائی دے گا موسم کے بدلاؤ کا اثر
محکمہ موسمیات نے آج 23 تاریخ کو پنجاب، ہریانہ، چندی گڑھ، دہلی اور اتر پردیش کے کئی حصوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 سے 26 جنوری کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہوسکتی ہے۔