Bharat Express DD Free Dish

Lieutenant Commander Dilna

وزیرِاعظم نریندر مودی نے کہا کہ پچھلے چند سالوں میں کھادی کی فروخت میں بھی زبردست اضافہ ہوا ہے۔ میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ 2 اکتوبر کو کوئی کھادی کا پروڈکٹ خریدیں، فخر سے کہیے کہ یہ دیسی ہے اور اسے ’ووکَل فور لوکل‘ کے ساتھ سوشل میڈیا پر بھی شیئر کریں۔