Tripoli: لیبیا میں حریف گروپوں کے درمیان جھڑپوں میں 27 افراد ہلاک
لیبیا میں اقوام متحدہ کے مشن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ صورت حال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے جھڑپوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا۔
Libya:لیبیا کے حکام کا کہنا ہے کہ شمالی ساحلی شہر سرتےسے 18 نامعلوم لاشیں ملی
سنہوا نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ اکتوبر 2022 میں، لیبیا کے حکام نے سرتے میں ایک اسکول کے صحن میں اجتماعی قبروں میں 42 نامعلوم لاشوں کی دریافت کی اطلاع دی





