PM Modi’s Version Of DOGE: سال2014 سے پی ایم مودی کے DOGE کے ورژن سے 5 لاکھ کروڑ روپے کی ہو سکتی تھی بچت
پی ایم مودی نے فریڈمین کو بتایا کہ 2014 میں عہدہ سنبھالنے کے بعد، میں نے دیکھا کہ اس وقت ہم بہت سی عالمی بحثوں کا حصہ نہیں تھے جیسا کہ آج صدر ٹرمپ اور DOGE کے بارے میں بات کی جا رہی ہے۔ لیکن میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں تاکہ آپ دیکھ سکیں کہ کس قسم کا کام کیا گیا تھا۔ میں نے دیکھا کہ بعض سرکاری اسکیموں، خاص طور پر فلاحی پروگراموں سے بہت سارے لوگ استفادہ کر رہے ہیں جو حقیقی زندگی میں کبھی موجود ہی نہیں تھے۔
PM Modi on Godhra Riots: وزیر اعظم مودی نے لیکس فریڈمین پوڈکاسٹ میں 2002 کے گودھرا فسادات کے بارے میں کھل کر کی بات، فسادات سے متعلق جعلی بیانیوں کو کیا مسترد
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اے آئی محقق اور معروف پوڈ کاسٹر لیکس فریڈمین کے ساتھ تین گھنٹے کے پوڈکاسٹ میں 2002 کے گودھرا فسادات پر بھی بات کی۔ وزیر اعظم نے فسادت کے تعلق سے ’’جعلی بیانیہ‘‘ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گجرات نے 2002 سے پہلے 250 سے زیادہ بڑے فسادات دیکھے ہیں، جن میں 1969 کا ایک فساد بھی شامل ہے جو چھ ماہ تک جاری رہا تھا۔
Prime Minister Modi’s podcast with Lex Friedman: لیکس فریڈمین کے ساتھ وزیر اعظم مودی کا پوڈکاسٹ ہوا جاری، اپنے بچپن، ہمالیہ میں گزارے ہوئے وقت، آر ایس ایس کے اثر، ہندو قوم پرستی سمیت متعدد موضوعات پر کی بات چیت
وزیر اعظم نریندر مودی کا مشہور ایم آئی ٹی سائنسدان اور پروڈکاسٹر لیکس فریڈمین کے ساتھ پوڈ کاسٹ اتوار کو جاری کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس پوڈکاسٹ میں اپنی ابتدائی زندگی، ہمالیہ کے سفر، آر ایس ایس کے اثر و رسوخ اور ہندو قوم پرستی کے بارے میں بات کرتے ہوئے متنوع موضوعات پر بات چیت کی ہے۔
The Lex Fridman Podcast with PM Modi: مشہور پوڈکاسٹر اور ایم آئی ٹی محقق لیکس فریڈمین نے وزیر اعظم مودی کے ساتھ تین گھنٹے طویل پوڈکاسٹ کا اعلان کیا، وزیر اعظم مودی کے ساتھ گفتگو کو کہا epic
فریڈمین نے ہفتہ (15 مارچ) کو ایکس پر ٹویٹ کرتے ہوئے یہ خبر شیئر کی اور ’’تین گھنٹے‘‘ کے طویل دورانیے پر مشتمل اس پوڈکاسٹ کو epic اور ’’اپنی زندگی کا سب سے طاقت ور مکالمہ‘‘ قرار دیا۔





