Global Infrastructure Conference 2026: قانون صرف غلطی سدھارنے کے لیے نہیں، تنازعات سے بچنے کا مضبوط نظام بنانے کا ذریعہ ہے: چیف جسٹس سوریہ کانت
دہلی میں منعقد عالمی بنیادی ڈھانچہ کانفرنس 2026 میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سوریہ کانت نے کہا کہ مختلف ممالک کے قوانین، انجینئرنگ کی روایات اور ترقی کی ضروریات اگرچہ الگ الگ ہیں، لیکن سب کا مقصد ایک ہی ہے۔ عام آدمی کی ضروریات اور خواہشات کو ایسے بنیادی ڈھانچے میں تبدیل کرنا، جس سے اس کی روزمرہ زندگی آسان ہوسکے۔
APCR organizes program on Search for Justice: ’’انصاف کی تلاش: ضمانت سے مسلسل انکار اور اختلاف رائے کو قید‘‘ کے عنوان سے اے پی سی آر نے کیا پروگرام کا انعقاد
پروگرام میں تمام مقررین نے اس بات پر زور دیا کہ عدلیہ اپنی آزادی بحال کرے، یو اے پی اے جیسے سخت قوانین کا خاتمہ ہو اور یہ اصول دوبارہ زندہ ہو کہ ’ضمانت قاعدہ ہے، جیل استثنا۔‘‘





