Myung Congratulates PM Modi on his visit to New Zealand: چالیس برس بعد بھارتی وزیر اعظم کے نیوزی لینڈ دورے پر لی جے میونگ کی نیک تمنائیں، وزیر اعظم مودی نے ادا کیا شکریہ
صدر لی جے میونگ نے رواں سال 19 سے 21 اپریل کے درمیان بھارت کا سرکاری دورہ کیا تھا۔ صدر کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا بھارت دورہ تھا، جبکہ کسی بھی جنوبی کوریائی صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اتنی جلدی بھارت آنے کا بھی یہ پہلا موقع تھا۔
PM Historic Milestone: بھارت کے طویل ترین منتخب وزیراعظم بننے پر جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ کی وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد
صدر لی جے میونگ نے اس امید کا اظہار کیا کہ بھارت اور جنوبی کوریا اقتصادی تعاون، جدید ٹیکنالوجی، اختراع، تجارت اور عالمی امور میں اشتراک کو مزید فروغ دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات خطے میں استحکام اور خوشحالی کے لیے بھی اہم ہیں۔
India-South Korea ties: بھارت-کوریا تعلقات کو مستقبل کی شراکت میں تبدیل کرنے کا عزم، وزیراعظم مودی اور لی جے میونگ کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
دونوں رہنماؤں نے انڈو پیسفک خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ 2010 کے جامع اقتصادی شراکت معاہدے کے بعد قائم ہونے والی رفتار کو مزید تیز کیا جائے گا اور تفریح سے لے کر توانائی تک ہر شعبے میں تعاون کو وسعت دی جائے گی۔
India–South Korea Relations: جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ پہنچے بھارت، وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی ملاقات، وزیراعظم مودی سے ہوگی دوطرفہ بات چیت
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے صدر لی سے ملاقات کے بعد کہا کہ ان کا دورہ دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ انہوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہونے والی بات چیت اس شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔
G20 Summit: بھارت۔جنوبی کوریا خصوصی اسٹریٹجک شراکت داری میں مضبوط رفتار: پی ایم مودی
وزیراعظم مودی نے ہفتے کے روز جی20 اجلاس کے موقع پر برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، برازیل کے صدر لولا دا سلوا، اٹلی کی وزیراعظم جیورجیا میلونی اور دیگر عالمی لیڈران سے بھی ملاقات کی۔
PM Modi congratulates Lee Jae-myung: پی ایم مودی نے جنوبی کوریا کا صدر منتخب ہونے پر لی جے میونگ کو دی مبارکباد
یون سک یول کی گزشتہ سال دسمبر میں مارشل لاء لگانے کی کوشش نے لی کے صدر بننے کا راستہ صاف کر دیا۔ لیکن، اس نے ملک میں سیاسی تقسیم کو مزید گہرا کر دیا۔ اس نے امریکہ کی ٹیرف پالیسیوں سے لے کر شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام تک کئی چیلنجوں کو بھی بڑھا دیا۔
South Korea Leader Attacked In Press Conference: جنوبی کوریا کے اپوزیشن لیڈر لی جے میونگ پرقاتلانہ حملہ، گردن پر چاقو سے حملہ
Jae-myung بوسان کے ایک مجوزہ ہوائی اڈے کا دورہ کر رہے تھے جب پریس کانفرنس کے دوران ایک نامعلوم شخص نے ان کی گردن کے بائیں جانب ہتھیار سے حملہ کیا۔ یونہاپ کے مطابق حملہ آور کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا۔





