Bharat Express DD Free Dish

leadership vision

مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کا دور ہندوستانی تاریخ میں سیاسی استحکام، دور اندیش پالیسیوں اور ان کے مؤثر نفاذ کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ ان کے مطابق مضبوط قومی سلامتی، مؤثر خارجہ پالیسی اور مشکل حالات میں فیصلہ کن قیادت نے ملک کو نئی سمت دی ہے۔

’پریکشا پہ چرچا 2026‘ کے دوسرے ایپی سوڈ میں ملک کے مختلف حصوں کے طلبہ سے مکالمہ۔ وزیراعظم نے کہا غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ہمارے طلبہ میں اپنے خوابوں کو سچ کرنے کی بھرپور طاقت موجود ہے۔ ’پریکشا پہ چرچا‘ کا مقصد بھی یہی ہے کہ طلبہ اپنی صلاحیتوں اور مہارتوں کا مثبت اور بامقصد استعمال سیکھیں۔

گوہاٹی میں ہوائی اڈے کی نئی ٹرمینل عمارت کا افتتاح کے موقع پر وزیراعظم مودی کا اظہار خیال، وزیراعظم نے مزید کہا کہ یہ دن صرف آسام ہی نہیں بلکہ پورے شمال مشرقی خطے کی ترقی کا جشن ہے۔ 

کیر اسٹارمر نے کہا کہ جولائی میں برطانیہ میں وزیراعظم مودی کی میزبانی کرنا باعثِ فخر تھا اور چند ماہ بعد بھارت کا جوابی دورہ کرنا میرے لیے اعزاز ہے۔ انہوں نے کہا کہ ممبئی میں ملاقات اس لحاظ سے اہم ہے کہ یہ بھارت کی معاشی و مالیاتی راجدھانی ہے اور بھارت کی ترقی کی کہانی واقعی غیر معمولی ہے۔

وجے دشمی کے موقع پر آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خوش آئند بات یہ ہے کہ آج ملک کے نوجوانوں میں حب الوطنی اور اپنی ثقافت پر اعتماد بڑھ رہا ہے۔ آرایس ایس اور دیگر سماجی تنظیمیں نیک نیتی کے ساتھ عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔

سِرجن (تخلیق) ہی دین دیال جی کی زندگی کا محور تھا اور ان کے لیے ملک سب سے اوپر تھا، دین دیال اُپادھیائے کے اصولوں کو عملی شکل دے رہی ہے مودی حکومت – کلراج مشرا

اس یوم آزادی پر وزیراعظم کا لال قلعہ سے خطاب نہ صرف قومی وقار اور ترقی کی داستان پیش کرے گا بلکہ عوام کو آزادی کے مجاہدین کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی تحریک بھی دے گا۔ مودی کا یہ خطاب بھارت کے سماجی، سیاسی اور معاشی تبدیلی کی علامت کے طور پر بھی دیکھا جائے گا۔

تیجسوی نے کہا کہ ڈومیسائل پالیسی کا مطالبہ پچھلے 20 سال سے اٹھ رہا ہے، لیکن حکومت نے اب جا کر اس پر قدم اٹھایا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریاست کے نوجوانوں کو روزگار دینے کے لیے یہ پالیسی ضروری ہے، جیسا کہ کئی ریاستوں میں اسے پہلے ہی نافذ کیا جاچکا ہے۔

ممتاز صنعت کار مکیش امبانی نے عالمی شہرت یافتہ مینجمنٹ فرم McKinsey کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں اپنی کامیابی کے سفر، وژن، اور مستقبل کے کاروباروں کی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو کی۔ یہ انٹرویو McKinsey کے "Leading Asia" سیریز کا حصہ تھا، جس میں ایشیا کے نمایاں کاروباری رہنماؤں کو پیش کیا جاتا ہے۔