Fact Check: کیا اٹلی کے سفارتخانے نے راہل گاندھی کو پھٹکار لگائی؟ جانئے خارجہ پالیسی پر کیا طنز کیا گیا
سوشل میڈیا پر راہل گاندھی کے ایک مبینہ بیان کے سلسلے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ بھارت میں اٹلی کے سفارتخانے نے اس پر اعتراض کرتے ہوئے انہیں پھٹکار لگائی ہے۔ تاہم، اس دعوے سے متعلق سامنے آنے والی فیکٹ چیک رپورٹس کے مطابق اٹلی کے سفارتخانے کی جانب سے ایسی کوئی باضابطہ مذمت یا بیان جاری نہیں کیا گیا۔ وائرل پوسٹ مبینہ طور پر ایک جعلی اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی تھی، جس نے خود کو اٹلی کا سفارتی اکاؤنٹ ظاہر کیا تھا۔
FCRA Bill Explained: ایف سی آر اے بل 2026 کیا ہے؟ جانیے، سی جے پی احتجاج کے بعد غیر ملکی فنڈنگ پر اچانک بحث کیوں ہوگئی تیز
نیٹ پیپر لیک احتجاج ختم ہونے کے بعد ایف سی آر اے قانون اور اس میں مجوزہ ترمیم کو لے کر نئی سیاسی بحث شروع ہو گئی ہے۔ جانیے، ایف سی آر اے کیا ہے، یہ کیسے کام کرتا ہے اور مجوزہ ترمیم کے ذریعے حکومت اس میں کون سی تبدیلیاں کرنا چاہتی ہے۔
Rahul Gandhi First Reaction on Pradhan Resignation: دھرمیندر پردھان کے استعفے پر راہل گاندھی کا ردِعمل: ’’شاباش، ملک بھر کے طلبہ! مجھے آپ سب پر فخر ہے‘‘
لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے دھرمیندر پردھان کے استعفے پر طلبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے نوجوانوں کی جیت قرار دیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے نریندر مودی حکومت کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
New Leader of Opposition in Bengal: وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری پر دیدی کا پلان-B آخر کون ہیں وہ چار لیڈر جس پر شکست کے بعد ممتا نے جتایا بھروسہ؟
مغربی بنگال میں 80 نشستوں تک محدود ہونے کے بعد ٹی ایم سی نے نئی قیادت کا اعلان کر دیا ہے۔ شوبھندیب چٹوپادھیائے کو حزبِ اختلاف کا لیڈر، فرہاد حکیم کو چیف وہپ جبکہ نینا اور اسیمہ کو ڈپٹی لیڈر مقرر کیا گیا ہے۔ پڑھیے ممتا بنرجی کے ان 4 بھروسہ مند لیڈروں کی مکمل پروفائل۔
LoP in Bengal Assembly: ترنمول کانگریس نے سوبھندیب چٹوپادھیائے کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور فرہاد حکیم کو چیف وہپ مقرر کیا
ابھیشیک بنرجی نے مغربی بنگال انتخابات میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ تقریباً 30 لاکھ حقیقی ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے ہٹا دیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی نے ’’انتہائی مشکل انتخابات‘‘ کا سامنا کیا اور الزام لگایا کہ سرکاری ایجنسیاں اور الیکشن کمیشن جانبدارانہ انداز میں کام کر رہے تھے۔
Political Row Erupts in Bihar Assembly: ’تنخواہ نہیں مل رہی…‘ بہار اسمبلی میں تنخواہ تنازع پر سیاسی گھمسان، تیجسوی یادو کا سوال — کیا خزانہ خالی ہے؟
تیجسوی یادو کی جانب سے بہار اسمبلی میں ارکانِ اسمبلی کو تنخواہ نہ ملنے کا مسئلہ اٹھانے کے بعد سیاسی ماحول گرم ہو گیا ہے۔ تیجسوی نے ریاست کی معاشی صورتحال اور سرکاری خزانے میں کمی کا حوالہ دیتے ہوئے حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
Rahul Gandhi expressed disagreement: اطلاعات کمشنروں کے ناموں پر راہل گاندھی نے عدم اتفاق کا کیا اظہار، مرکز نے اعداد و شمار کر دیے پیش ؛ اپوزیشن کا احتجاج بے اثر
ملک کے نئے چیف انفارمیشن کمشنر اور آٹھ دیگر انفارمیشن کمشنروں کے انتخاب کے لیے منعقدہ اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امت شاہ اور لیڈر آف اپوزیشن راہل گاندھی نے شرکت کی۔
Bihar Election Dates Announced: Opposition Targets NDA: بہار الیکشن کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ اپوزیشن نے این ڈی اے کوگھیرا، تیجسوی یادو نے کہا – تبدیلی کا ہو چکا ہے آغاز
بہار انتخابات 2025: بہار کے حزب اختلاف کے لیڈرتیجسوی یادو نے 14 نومبر کو تبدیلی کی تاریخ قرار دیا ہے۔ انہوں نے عوام سے مہاگٹھ بندھن کو حمایت دینے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس نے بی جے پی-جے ڈی یو حکومت کو بدعنوانی اور بدانتظامی کی حکومت قرار دیا ہے۔
Parliament Session: وزیر اعظم مودی اور راہل گاندھی نے کی ‘چائے پرچرچا’، جانئے اپوزیشن کے کو ن کون سے ارکان پارلیمنٹ تھے موجود
لوک سبھا ہاؤس کی کارروائی جمعہ (9 اگست) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ 22 جولائی سے شروع ہونے والے اس اجلاس کی کارروائی 12 اگست تک چلنا تھی۔ لیکن، یہ جمعہ کو ہی ختم ہو گیا۔
Bangladesh Government Crisis: بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ پر سویندو ادھیکاری کا بڑا دعوی، چند دنوں میں ایک کروڑ مہاجرین آئیں گے بنگال
سی اے اے کا حوالہ دیتے ہوئے سویندو ادھیکاری نے کہا، "سی اے اے میں یہ واضح ہے کہ اگر کسی کو مذہبی ظلم و ستم کی وجہ سے مارا پیٹا جاتا ہے، تو ہمارا ملک آگے آئے گا اور ان معاملات کو دیکھے گا۔





