Azam Khan Case: رامپور میں یوگی حکومت کا بڑا فیصلہ، اعظم خاں کے مقدمات میں سرکاری پیروی کرنے والے 6 سرکاری وکلاء کو ہٹا دیا گیا
سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈ اعظم خاں کے مقدمات میں حکومت کی جانب سے پیروی کرنے والے 6 وکلاء کو اتر پردیش حکومت نے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ ہفتے کے روز ضلع مجسٹریٹ رامپور کے جاری کردہ اس کارروائی کے احکامات منظرِ عام پر آئے، جس کے بعد سیاسی اور قانونی حلقوں میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔
ہائی کورٹ کے وکیل کماریش سنگھ اور اججل راج نے ED کے ڈپٹی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے غیر قانونی اور توہین آمیز رویے کے خلاف CJI گوائی کو لکھا خط
شکایت میں وکلاء نے درخواست کی ہے کہ امن سکسینا اور بھوشپ کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ اینفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ اور وکلاء کی عزت و وقار برقرار رہے اور آئندہ کسی وکیل کو اس طرح کے جارحانہ رویے اور بدسلوکی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
PM Modi reacts after lawyers write to CJI: ’’دھمکی دینے کا کانگریس کا پرانا کلچر‘‘، وکلاء کے خط پر پی ایم مودی کا کانگریس پر حملہ
وکیلوں کے اس خط کا پی ایم مودی نے جواب دیا ہے۔ کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ دوسروں کو ڈرانا کانگریس کا پرانا کلچر ہے۔





