Last date for exchanging Rs 2,000 notes: اب صرف 2 دن کا مہمان ہے 2000 کا گلابی نوٹ،30 ستمبر کے بعد اس کی قیمت ہوگی زیرو
ستمبر کے آغاز میں ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، 31 اگست تک، زیر گردش 2000 روپے کے کل نوٹوں میں سے 93 فیصد آر بی آئی کو واپس آچکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ستمبر کے آغاز تک تقریباً 24,000 کروڑ روپے کے نوٹ بازار میں موجود تھے۔
Rs 2000 note withdrawn: نہیں ہے بینک اب اس2000 کےنوٹ کا کیا کروں؟ 30ستمبر 2023 تک نوٹ کو بنیک میں جمع کریں،نہیں تو
قابال ذکر بات یہ ہے کہ یعنی جن لوگوں کے پاس بینک اکاؤنٹ نہیں ہے وہ بھی ملک میں کسی بھی بینک کی برانچ میں جا کر آسانی سے اپنے نوٹ بدلوا سکتے ہیں