Bharat Express DD Free Dish

landslide incident

حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی اور بچاؤ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ملبے میں پھنسے افراد کی تلاش شروع کردی گئی۔ حکام کے مطابق حادثے میں کئی مکانات مکمل طور پر تباہ ہوگئے ہیں۔ امدادی کارکن ملبہ ہٹا کر زندہ افراد کو تلاش کرنے اور انہیں محفوظ مقام تک پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں۔

لینڈ سلائیڈ، اچانک سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کے لیے ایک جامع ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکمت عملی اپنائی جائے، جس میں واضح معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (SOP's) طے کیے جائیں تاکہ انسانی جانوں کے ضیاع کو کم سے کم کیا جا سکے۔