Land For Job Scam: تیجسوی یادو کو سی بی آئی کے سامنے 25 مارچ کو پیش ہونا ہوگا، ایجنسی نے گرفتاری سے متعلق دہلی ہائی کورٹ میں کہی یہ بڑی بات
Land for Jobs Case: لینڈ فار جاب گھوٹالہ معاملے میں 25 مارچ کو تیجسوی یادو کو سی بی آئی کے دہلی واقع دفتر میں پیش ہونا ہوگا۔
Tejashwi Yadav Moves Delhi High Court: تیجسوی یادو نے کھٹکھٹایا ہائی کورٹ کا دروازہ، سی بی آئی کی طرف سے جاری سمن پر روک لگانے کا مطالبہ
Land For Job Scam Case: بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے مبینہ ’لینڈ فارجاب اسکیم‘ معاملے میں سی بی آئی کے سمن کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔
Land for Jobs Scam: تیجسوی یادو نے تیسری بار سی بی آئی کے سمن کو کیا نظر انداز، زمین معاملے میں پوچھ گچھ کے لئے جانچ ایجنسی کے سامنے نہیں ہوئے پیش
سی بی آئی نے حال ہی میں بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو اور ان کی بیوی رابڑی دیوی سے پوچھ گچھ کی تھی۔
Land for Jobs Case: لینڈ فار جاب گھوٹالے : ای ڈی کے 15 مقامات پر چھاپے، تیجسوی یادو کے دہلی گھر پر بھی چھاپہ
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی 15مقامات پر چھاپے ماری کی ہے۔ آر جے ڈی لیڈر ابو دوجانہ کے پھلواری شریف میں بھی چھاپے ماری ہورہی ہے





