PM Modi Honors Women Entrepreneurs: پی ایم مودی نے لکھ پتی دیدی کے تعاون کی تعریف کی، نوساری میں 5 خواتین کو اعزاز سے نوازا گیا
اپنے ٹویٹ میں پی ایم مودی نے خواتین کے لیے 'میری سہیلی ایپ' پر بھی بات کی، جو انہیں تکنیکی طور پر بااختیار بنانے اور چھوٹے کاروبار شروع کرنے میں مدد کرتی ہے۔
Adani Foundation honours over 1000 ‘Lakhpati Didis’: اڈانی فاؤنڈیشن نے خواتین کی خود انحصاری پر زور دیتے ہوئے 1,000 سے زیادہ ’’لکھ پتی دیدیوں‘‘ کو اعزاز سے نوازا
اڈانی فاؤنڈیشن نے خواتین کے عالمی دن سے پہلے 1,000 سے زیادہ ’’لکھ پتی دیدیوں‘‘ کو اعزاز سے نوازا اور ہر صنف کی شمولیت پر مبنی معاشرہ کی تعمیر کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ فاؤنڈیشن نے 850 سے زیادہ خواتین کو خود انحصاری میں مدد فراہم کی ہے۔
Kolkata Rape-Murder Case: ’’خواتین کے خلاف جرائم کرنے والوں کو بخشیں گے نہیں…‘‘، کولکتہ واقعہ کے درمیان پی ایم مودی کا بیان
شادی کے بعد خواتین کے خلاف جرائم کے معاملے پر وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ان کی حکومت نے اس طرح کے مسائل سے نمٹنے کے لیے بی این ایس میں مخصوص ترامیم کی ہیں۔
PM Modi reached Jalgaon in Maharashtra: پی ایم مودی مہاراشٹر کے جلگاؤں پہنچے، 11 لاکھ لکھ پتی دیدیوں کو دیں گے سرٹیفکیٹ
اس موقع پر پی ایم مودی نے کہا، "آج بہت خوشی کا دن ہے۔ جلگاؤں کی خواتین نے تعداد کے معاملے میں تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ جب موقع ملا، خواتین نے کام کیا، اگر ہم ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں تو خواتین کا ساتھ دیں۔
PM Modi will give certificates to 11 lakh Lakhpati Didis: پی ایم مودی 25 اگست کو 11 لاکھ لکھ پتی دیدیوں کو دیں گے سرٹیفکیٹ اور ان کے ساتھ کریں گے بات
دیہی ترقی اور زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے 25 اگست 2024 کو مہاراشٹر کے جلگاؤں میں وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام کے بارے میں آج نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ مرکزی وزیر مملکت چندر شیکھر پیماسانی بھی میڈیا سے بات چیت کے دوران موجود تھے۔





