Indian Motion Picture Producers’ Association (IMPPA) ہندوستان سے آسکر ایوارڈز کے لئے فلموں کے انتخاب میں IMPPA کی مداخلت ہونی چاہئے- ابھے سنہا
ابھے سنہا کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب کرن راؤ اور عامر خان کی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کو آسکر ایوارڈ کے لیے بھارت سے آفیشل انٹری کے طور پر بھیجے گئے پہلے راؤنڈ میں ہی مقابلے سے باہر کردیا گیا تھا ۔
جادوئی رہا لگان کے ‘لاکھا’ سے اب تک کا سفر : یشپال شرما
یشپال نے اتوار کو غازی آباد کے ویشالی میں میڈیا کے سامنے اپنا تجربہ شیئر کیا۔ انہوں نے کہا، "لگان سے لے کر آج تک کا سفر محنت، لگن اور ایمانداری پر محیط ہے۔
Oscar Awards 2023: آسکر ایوارڈ 2023: بھارتی فلموں کو آسکر ایوارڈ کیوں نہیں ملتا؟
'کشمیر فائلز' جیسی کئی ہندوستانی فلموں کے بارے میں ان کے پروڈیوسروں اور ہدایت کاروں نے جھوٹی خبریں پھیلائیں کہ ان کی فلموں کو آسکر ایوارڈز کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے