Bharat Express

Ladli Bahan Yojana

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی موہن یادو نے ریاست کے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) سے 2000 کروڑ روپے کا قرض مانگا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مدھیہ پردیش قرضوں کے بوجھ تلے دبتا نظر آرہا ہے۔

وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے نشے سے نجات کی طرف قدم اٹھاتے ہوئے کہا کہ اب اگر کسی علاقے میں شراب کی دکان ہے اور وہاں کی 50 فیصد خواتین شراب کی دکان بند کرنے کے حق میں آتی ہیں تو وہ شراب کی دکان بھی بند ہو جائے گی۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بیٹیاں اب بوجھ نہیں رہیں، یہ نعمت ہیں۔ چیف منسٹر کنیا وواہ-نکاح یوجنا پہلی بار سال 2006 میں نافذ کی گئی تھی تاکہ ریاست میں بیٹیوں کی شادی بوجھ نہ بنے۔