Reduction in Gold and Silver Prices: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی: لیبر ڈے اور بدھ پورنیما پر خریداری کا سنہرا موقع؟ دیکھیں آج کی تازہ قیمتیں
بھارتی بازاروں میں سونے کی قیمتیں تقریباً 1.50 لاکھ روپے کے قریب اور چاندی 2.50 لاکھ روپے کی سطح پر برقرار ہیں۔ عالمی اشاروں اور لیبر ڈے کے موقع پر مانگ میں آنے والی تبدیلی کے باعث قیمتوں میں کمی درج کی گئی ہے۔ سرمایہ کاری کے نقطۂ نظر سے بدھ پورنیما پر خریداری کے شُبھ مہورت اور تازہ ریٹس کی مکمل معلومات یہاں پڑھیں۔
Empowering India Workforce : بھارت کی افرادی قوت کو تفویض اختیارات: جامع لیبر کوڈ اصلاحات ٹریڈ یونین کے تناظر میں
’’وکست بھارت‘‘ کی آرزو اسی وقت حاصل کی جا سکتی ہے جب ملک کی محنتی افرادی قوت کو عزت کے ساتھ پیش کیا جائے، تحفظ فراہم کیا جائے اور تحفظ کے احساس سے بااختیار بنایا جائے۔ پائیدار اقتصادی پیشرفت اور تیز رفتار ترقی کا انحصار کارکنوں اور صنعت کے درمیان اعتماد، انصاف اور باہمی احترام پر منحصرہے۔ تاہم، دیرینہ مزدور نظام کی حدود اور عدم مطابقت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
Labour Day 2023: محنت کی ناقدری نہ کی جائے، مزدور یہی چاہتا ہے۔
دنیا کے سبھی مزدوروں کی سب سے بڑی پریشانی محنت کی ناقدری ہے۔ منافع کا بڑا حصہ سرمایہ دار کی جیب میں چلا جاتا ہے تومحنت کی قدرمیں کمی شروع ہو جاتی ہے۔





