Bharat Express DD Free Dish

Kyrgyzstan

پاکستان نے یکم ستمبر کو ایس سی او سربراہانِ مملکت کی کونسل کی 2026-27 کی مدت کے لیے گردشی صدارت سنبھالی تھی۔ پاکستان نے بشکیک میں منعقدہ سربراہی اجلاس کے بعد یہ ذمہ داری کرغزستان سے حاصل کی تھی۔شنگھائی تعاون تنظیم کے 10 رکن ممالک میں بیلاروس، چین، بھارت، ایران، قزاقستان، کرغزستان، پاکستان، روس، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں۔

ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم مودی کی شرکت کرغزستان کے ساتھ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی شراکت داری اور دونوں ملکوں کے درمیان وسیع تر ثقافتی اور عوامی روابط کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔

بشکیک میں وزیراعظم مودی کی شرکت سے ایس سی او اور وسطی ایشیائی شراکت داروں کے ساتھ بھارت کے تعلقات مزید مضبوط ہونے کی توقع ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم اس سال اپنے قیام کے 25 سال مکمل کر رہی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 28 اگست 2026 کو ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔ اس کے بعد وہ 31 اگست سے یکم ستمبر تک کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے 26ویں سالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

یو این ایس سی کے انتخابات میں ایک بڑا الٹ پھیردیکھنے کو ملا ہے۔ بھارت کے پڑوسی ملک پاکستان کوبھی سلامتی کونسل سے نکال دیا جائے گا۔ وہیں، کرغزستان پہلی بار سلامتی کونسل کا رکن بن جائے گا۔

پی ایم مودی نے تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے دوران مالدیپ کے صدر محمد معزو سے بات کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مالدیپ کے ساتھ ہندوستان کا ترقیاتی تعاون ہمارے لوگوں کے لئے انتہائی فائدہ مند ہے۔

ہندوستان کی پہلی سربراہی کے تحت، ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کا 22 واں سربراہی اجلاس 4 جولائی 2023 کو ورچوئل فارمیٹ میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ ہندوستان نے 16 ستمبر 2022 کو سمرقند سمٹ میں ایس سی او کی گردشی صدارت سنبھالی۔