Who are Kurds Trump Iran War Strategy: ایران-امریکہ کشیدگی میں ٹرمپ کی نئی چال! جانیے کون ہیں کرد، جن پر داؤں لگا رہے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ
ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان ایران کے پرانے دشمن کرد اب اس صورتحال سے فائدہ اٹھانے کی کوشش میں ہیں۔ انہیں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ ٹرمپ نے کھل کر کردوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگر عراق میں موجود ایرانی کرد فورسز ایران میں داخل ہو کر تہران پر حملہ کرتی ہیں تو یہ ایک اچھی خبر ہوگی۔
Turkey’s air strike against the Kurdish Rebels : خودکش حملے کے بعد ترکیہ نے کرد باغیوں کے خلاف کی ایئراسٹرائک، عراق میں 20 ٹھکانوں کیا تباہ ،کئی کرد جنگجو ہلاک
ترکیہ پر یہ خودکش حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے ۔جب ترکیہ حکومت دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ یارلیکایا نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف ان کی جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک تمام دہشت گرد ہلاک نہیں ہو جاتے۔





