The business of faith: ہندوستان اپنے 1.2 لاکھ کروڑ کے مذہبی سیاحت کے امکانات کو استعمال کر سکتا ہے
بھارت کے پاس مذہبی سیاحت کو عالمی سطح پر ایک برانڈ کے طور پر پیش کرنے کی صلاحیت ہے۔ اگر اسے صحیح حکمت عملی کے ساتھ ترقی دی جائے، تو یہ نہ صرف معاشی فوائد لا سکتا ہے بلکہ ثقافتی ورثے کو بھی محفوظ رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔
UP Politics: اکھلیش یادو نے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر کسا طنز، بی جے پی نے کہا اکھلیش یادو اب بھی آنکھیں نہیں کھول پا رہے ہیں
ایس پی سپریمو پر طنز کرتے ہوئے بی جے پی کے ترجمان راکیش ترپاٹھی نے کہا کہ 2013 میں ہونے والے کمبھ میں کئی طرح کی بے ضابطگیاں ہوئی تھیں
1954 Prayag Kumbh Mela میں مچی تھی بھگدڑ ، اسے روکا جا سکتا تھا، لیکن انتظامیہ عوام کی خدمت کے بجائے حکمراں جماعت کو خوش کرنے میں مصروف رہی
میکلین نے یہ بھی بتایا کہ جب لوگ حکومت کی تحقیقاتی رپورٹ سے مطمئن نہیں تھے تو الہ آباد کے کچھ شہریوں نے خود اس کی جانچ کی اور 'کمبھ سانحہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی' بنائی۔
وزیر اعظم مودی نے مہا کمبھ میں لگائی ڈبکی … کہا- سنگم میں اسنان کرنا ایک روحانی لمحہ ہے… میں عقیدت کے احساس سے ہوگیا لبریز
پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرکے مہا کمبھ اسنان کے بارے میں جانکاری دی۔ انہوں نے لکھا کہ پریاگ راج میں مہا کمبھ میں آنے کے بعد وہ خود کو خوش نصیب محسوس کرتے ہیں۔ سنگم میں اسنان کرنا یہ روحانی لمحہ ہے اور اس میں شرکت کرنے والے لاکھوں لوگوں کی طرح میں بھی عقیدت کے جذبات سے لبریز تھا۔
PM Modi Mahakumbh Visit: وزیر اعظم مودی مہا کمبھ میں اسنان کے لیے سنگم پہنچے، لگائی آستھا کی ڈبکی
وزیر اعظم نریندر مودی نے پریاگ راج میں تروینی سنگم میں اسنان کیا۔ اس موقع پر انہوں نے زعفرانی رنگ کے کپڑے پہن رکھے تھے۔ اس کے گلے میں اور ہاتھ میں رودرکش کی مالا تھی۔
CM Yogi Launches Citizen-Centric Services In Prayagraj: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کمبھ میلے سے پہلے پریاگ راج میں شہریوں پر مبنی خدمات کا افتتاح کیا
آج متعارف کرائی گئی شہری پر مبنی خدمات میں پریاگ راج میونسپل کارپوریشن کے شہری نظم و نسق کو بہتر بنانے اور رہائشیوں اور یاتریوں دونوں کو سہولت فراہم کرنے کے عزم کی عکاسی کرتی ہیں۔
Kumbh Mela: ’جب ہندو مکہ اور مدینہ نہیں جا سکتے تو مسلمان کنبھ کیوں جائیں گے‘ایم اے خان نے سنتوں کے مطالبے کا کیا خیر مقدم
سنتوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کمبھ میلے میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگائی جائے۔ ایسے میں مسلم دکانداروں کو بھی کمبھ میلے میں دکان لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اس وجہ سے زیادہ ہنگامہ آرائی ہوتی ہے۔





