Kriti Kharbanda’s digital alert: ’’کسی بھی مشتبہ واٹس ایپ نمبر پر بھروسہ نہ کریں، ہوشیار رہیں…‘‘، اداکارہ کریتی کھربندا کا ڈیجیٹل الرٹ
اداکارہ کی یہ وارننگ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب سیلیبریٹیز اور دیگر معروف شخصیات کے نام پر آن لائن دھوکہ دہی اور فرضی شناخت کے معاملات مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ اکثر ایسے فرضی اکاؤنٹس کا مقصد لوگوں کو گمراہ کرنا، ذاتی معلومات حاصل کرنا یا پیسوں کی ٹھگی کرنا ہوتا ہے۔
Paris Olympics 2024: پیرس اولمپکس میں ہندوستان کا پہلا تمغہ جیتنے پر بالی ووڈ نے منو بھاکر کو دی مبارکباد
ہندوستان نے آخری بار 2012 میں لندن اولمپکس میں شوٹنگ میں تمغہ جیتا تھا۔ ریپڈ فائر پسٹل شوٹر وجے کمار نے چاندی اور گنگن نارنگ نے کانسی کا تمغہ جیتا۔
Pulkit-Kriti Wedding Theme: پلکت سمراٹ-کریتی کھربندا کی وینڈگ تھیم ہو گی کلاسی! محبت کی کہانی اس طرح ہوئی شروع
ہندوستان ٹائمز نے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ دہلی میں پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا کی شادی کے فیملی فنکشنز شروع ہو گئے ہیں۔
Kriti Kharbanda-Pulkit Samrat Getting Married: پلکت سمراٹ اور کرتی کھربندا کی شادی سے متعلق بڑی خبر آئی سامنے، ویلنٹائن ڈے پر دیا اشارہ
پلکت سمراٹ اور کرتی کھربندا مسلسل اپنی شادی سے متعلق سرخیوں میں بنے ہیں۔ ویلنٹائن ڈے پر جوڑے نے اپنے فینس کو بڑا سرپرائز دیا ہے۔ جوڑے نے پیار کے اس دن پرایک دوسرے کو وِش کرتے ہوئے اپنی ویڈنگ ڈیٹ ریویل کردی ہے۔





