Bharat Express DD Free Dish

Krishi Bhawan

دہلی کی 100 سال پرانی قدیمی مسجد ہٹانے کے مرکز کے حلف نامہ پر تنازعہ ہوگیا ہے۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران مسعود نے پوچھا کہ سرکاری دفتروں اور پولیس کیمپوں میں بنے مندروں کا کیا ہوگا؟ عمران مسعود نے پولیس تھانوں اور پولیس لائنوں میں بنے مندروں کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں مذہبی عقائد کے حوالے سے ایک مشترکہ نظام اورروایت رہی ہے۔