French Navy Intercepts Russian Tanker: فرانسیسی بحریہ نے روسی ٹینکر کو روکا، کریملن نے اسے قرار دیا ’’بین الاقوامی سمندری ڈکیتی‘‘
فرانسیسی بحریہ کی اس کارروائی کے بعد روس اور مغربی ممالک کے درمیان پہلے سے موجود کشیدگی میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ روس نے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے، جبکہ فرانس کا کہنا ہے کہ اس کی کارروائی مکمل طور پر بین الاقوامی پابندیوں اور سمندری قوانین کے مطابق کی گئی ہے۔
Vladimir Putin Visit India Next Month : روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے بھارت دورے کی تیاری شروع، دہائیوں پر محیط دوستی کو نیا عروج دینے کی کوشش
بھارت اور روس کے تعلقات کی تاریخ نصف صدی سے بھی زیادہ پرانی اور اعتماد پر مبنی ہے۔ دونوں ممالک نہ صرف سیاسی سطح پر بلکہ دفاعی اور تجارتی میدانوں میں بھی ایک دوسرے کے قریبی شراکت دار رہے ہیں۔ اسی دوستی کو مزید مضبوط بنانے کے لیے روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے آئندہ ماہ بھارت کے مجوزہ دورے کی تیاریاں کریملن نے باضابطہ طور پر شروع کر دی ہیں۔
PM Modi To Skip Russia’s Victory Day Celebrations: وزیر اعظم مودی 9 مئی کو روس کی فتح کی سالانہ تقریبات میں نہیں کریں گےشرکت،کریملن نےکی تصدیق
ہندوستان کی جانب سے کسی سرکاری وفد کا اعلان نہیں ہوا، لیکن روسی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ ممکنہ طور پر اس تقریب میں شریک ہو سکتے ہیں۔ روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی TASS کے مطابق، راج ناتھ سنگھ کی شرکت ممکن ہے اور اس پر حکام غور کر رہے ہیں۔ بھارتی مسلح افواج کے ایک اعزازی دستے کی ریڈ اسکوائر پریڈ میں شرکت پر بھی بات چیت جاری ہے۔
Turkey’s President meets Russia’s Putin : اردگان کی کوشش ناکام، پوتن نے کیا ایک تیر سے دوشکار،یوکرین،افریقہ اور مغربی ایشیا کو بھی لگا بڑا جھٹکا
ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین کو بحیرہ اسود کے ذریعے محفوظ طریقے سے اناج برآمد کرنے کی اجازت دینے والا معاہدہ اس وقت تک بحال نہیں کیا جائے گا جب تک مغرب روسی زرعی برآمدات میں سہولت فراہم کرنے کی اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتا۔
Russia’s missile attack on Ukraine city of Lviv: یوکرین کے مغربی شہر لیوو پر روسی میزائل حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 36 کے قریب زخمی
کوجٹسکی نے بتایا کہ سات زندہ بچ جانے والوں کو ملبے سے نکالا گیا اور کل 14 افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا۔




