Bhagalpur’s Student commits suicide in Kota: ‘پاپا، میں جے ای ای پاس نہیں کر پاؤں گا، میں جا رہا ہوں’، بھاگلپور کے 16 سالہ لڑکے نے خودکشی سے پہلے چھوڑا سوسائڈ نوٹ
جنوری کے بعد کوٹہ میں کوچنگ کے طالب علم کی طرف سے خودکشی کا یہ پانچواں معاملہ ہے۔ سال 2023 میں کوٹہ میں 26 طلبہ نے خودکشی کی تھی۔
14 children got burnt after coming under high tension wire:کوٹہ میں شیو بارات میں شریک 14 بچے ہائی ٹینشن تار کی زد میں آکر جھلسے، کئی کی حالت تشویشناک
کوٹہ سٹی پولیس سپرنٹنڈنٹ امرتا دوہان نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعہ کے روز صبح 11:30 بجے سے 12 بجے کے درمیان اس وقت پیش آیا جب شیو بارات کالی بستی سے گزر رہی تھی۔
Two students missing in Kota: راجستھان کے کوٹا میں 8 دن کے اندر دو طالب علم ہوئے لاپتہ، پولیس کو نہیں ملا کوئی سراغ
کوٹہ میں جہاں طرف طالب علموں کی خودکشی کے واقعات میں کمی آئی ہیں، وہیں اب ان کے لاپتہ ہونے کا رجحان شروع ہو گیا ہے۔ حال ہی میں دو طالب علم لاپتہ ہو گئے ہیں اور پولیس کو ابھی تک اس معاملہ میں کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔
Rajasthan News: کوٹہ میں طالبہ کے ساتھ عصمت دری، عدالتی حراست میں بھیجے گئے چار ملزمان
پولیس نے کہا کہ نوجوان کی شکایت کی بنیاد پر چاروں کے خلاف منگل کو تعزیرات ہند اور بچوں کے تحفظ سے متعلق جنسی جرائم (پوسکو) ایکٹ کے تحت اجتماعی عصمت دری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Supreme Court: ‘مسئلہ کوچنگ اداروں کا نہیں بلکہ والدین کا ہے’، سپریم کورٹ نے طالب علم کی خودکشی سے متعلق قانون پر اور کیا کہا؟
عدالت نے یہ تبصرہ بنیادی طور پر راجستھان کے کوٹا میں طلباء کی بڑھتی ہوئی خودکشی کے حوالے سے کیا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ اس سال راجستھان کے کوٹا ضلع میں تقریباً 24 خودکشی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
Rajasthan News: ایک ہی دن میںNEET کی تیاری کرنے والے دو طالب علموں نے کی خودکشی، اس سال اب تک 22 طالب علم کر چکے ہیں خودکشی
پولیس کے مطابق بہار کے روہتاس ضلع کا رہنے والا آدرش گزشتہ ایک سال سے کوٹا میں رہ کر NEET کی تیاری کر رہا تھا اور اپنی بہن اور کزن کے ساتھ کرایہ کے فلیٹ میں رہتا تھا۔
Suicide In Rajasthan’s Kota: پولیس نے بڑھائی نگرانی ، ہیلپ لائن نمبر بھی کیا جاری
راجستھان کے کوٹا ضلع میں کوچنگ کے تین طالب علموں کی خودکشی کے بعد انتظامیہ نے طلباء کی مدد کے لیے پولیس گشت کے ساتھ ہیلپ لائن نمبر جاری کیے ہیں۔ نئے اقدام کے تحت سٹی پولیس کوچنگ انسٹی ٹیوٹ اور ہاسٹلز کا دورہ کر کے طلباء سے رابطہ کرے گی اور ان کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرے گی
Coaching Students Allegedly Die By Suicide In Kota:راجستھان کے کوٹا میں 3 کوچنگ طلباء کی مبینہ طور پر خودکشی سے موت
پچھلے کچھ سالوں میں خودکشی کے ذریعے ہونے والی اموات کی تشویشناک تعداد دیکھی گئی ہے۔ یہ اموات نوجوان مردوں اور عورتوں پر اچھی کارکردگی دکھانے اور ہندوستان کے بہترین کالجوں کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے انتہائی دباؤ کو نمایاں کرتی ہیں