Korea Masters Title: کوریا ماسٹرز کا خطاب اشمیتا چالیہا کے نام، چین کی ہان چیان شی کو شکست دے کر بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی نے پہلی مرتبہ بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور کا ٹائٹل جیتا
اس کامیابی کے ساتھ اشمیتا چالیہا بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور سپر 300 یا اس سے اعلیٰ سطح کا ٹائٹل جیتنے والی پانچویں بھارتی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ ان سے پہلے سائنا نہوال، پی وی سندھو، دیویکا سیہاگ اور تنوی شرما یہ اعزاز حاصل کر چکی ہیں۔





