Urdu Conclave 2026

Konda Surekha

وزیراعلیٰ نے نریلا شاردا کو تلنگانہ ریاستی خواتین کمیشن، حیدرآباد کی چیئرپرسن مقرر کیا ہے۔ اس کے علاوہ سابق راجیہ سبھا رکن جی سدھا رانی کو کاکتیہ اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی (KUDA) کا چیئرپرسن بنایا گیا ہے۔ کونڈا سریکھا کو کابینہ سے ہٹانے اور دیگر اہم عہدوں پر نئی تقرریوں کے بعد تلنگانہ کانگریس میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہونے کے امکانات ہیں۔

تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار ناگارجنا نے کہا ہے کہ اب ہم تفریحی صنعت میں آسان ہدف نہیں رہیں گے۔ سیاستدان اپنے فائدے کے لیے مشہور شخصیات کے ناموں کو بغیر کسی نتیجے کے استعمال نہیں کر سکتے۔