Rain wreaks havoc in Jharkhand: جھارکھنڈ میں بارش نے مچائی تباہی، 10 افراد ہلاک، 25 زخمی، کئی پل بہے، ریسکیو کے لیے این ڈی آر ایف تعینات
ہزاری باغ کے علاقے برکٹھا بلاک میں پانی بھری سڑک پر بس ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔ اس سے قبل بدھ کے روز جمشید پور، دھنباد اور بوکارو میں تین سڑک حادثات میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
PM Modi approves two multi-tracking projects: ریلوے کے نئے پروجیکٹ کنیکٹیویٹی کو بہتر بنائیں گے: پی ایم مودی
وزیر ریلوے نے کہا کہ اس راستے سے 30.4 ملین ٹن اضافی سامان کی نقل و حمل ممکن ہو گی۔ اس سے ماحولیات کو فائدہ ہوگا۔ اگر اتنا سامان سڑک کے ذریعے پہنچایا جاتا تو سالانہ 32 کروڑ لیٹر ڈیزل استعمال ہوتا۔ اس کی بچت سے فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی 7 کروڑ درخت لگانے کے مترادف ہے۔
Lok Sabha Election 2024: جھارکھنڈ کے کوڈرما میں پی ایم مودی نے کیا روڈ شو، وزیر اعظم کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے تاب ہوئے لوگ
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ جو لوگ آرٹیکل 370 کو لے کر دن رات مودی کو گالی دے رہے ہیں، انہیں کھلے کانوں سے سننا چاہیے۔ آرٹیکل 370 کی یہ دیوار ہٹا دی گئی ہے اور ہمارے دل آپس میں جڑ گئے ہیں۔





