PM Modi signs Knesset guestbook: وزیراعظم نریندر مودی نے تاریخی خطاب سے قبل کنیست کے گیسٹ بُک میں کیے دستخط
وزیراعظم مودی کا یہ دورہ ہندوستان اور اسرائیل کے درمیان مضبوط اور ہمہ جہت اسٹریٹجک شراکت داری کی عکاسی کرتا ہے، جو سفارتی، تکنیکی اور ثقافتی میدانوں میں تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔




