The secret of health is in the kitchen: صحت کا راز کچن میں ہے، ان نایاب مصالحوں سے کھانا بھی بن جاتا ہے لذیذ
ریسپی تیار کرتے وقت لہسن کی کلیاں کھانے کا ذائقہ بدل دیتی ہے۔ لہسن اپنے ہلکے تیز ذائقے اور خوشبو کی وجہ سے پکوانوں کو مصالحہ دار اور مزیدار بناتا ہے۔ لہسن ذائقہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔
Onion auction to remain closed indefinitely in Nashik: ناسک میں پیاز کی نیلامی احتجاجاً غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کرنے کا اعلان
ذرائع نے بتایا کہ فیصلے کے پیش نظر، 21 اگست کو ضلع کے بیشتراے پی ایم سیزمیں پیاز کی نیلامی بند رہی، بشمول لاسلگاؤں، ہندوستان میں پیاز کی سب سے بڑی ہول سیل مارکیٹ۔تاجروں کا کہنا ہے کہ 31 دسمبر 2023 تک پیاز کی برآمد پر 40 فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے سے پیاز کے کاشتکاروں اور اس کی برآمد پر منفی اثر پڑے گا۔