Laapataa Ladies: لاپتہ لیڈیز آسکر2025 کی دوڑ سے ہوئی باہر ، اس فلم نے ماری بازی
فلم کی کہانی دیہی علاقے سے شروع ہوتی ہے۔ گاؤں میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ دو نوجوان اپنی دلہن کے ساتھ ٹرین میں سوار ہوتے ہیں۔ دونوں دلہنوں کے چہروں پر گھونگٹ ہے
Laapataa Ladies: ‘لاپتہ لیڈیز’ کی آسکر انٹری پر کرن راؤ پرجوش، مرکزی کردار ادا کرنے والی نیتانشی گوئل نے بھی ظاہر کیا ردعمل
کرن راؤ نے آسکر میں اپنی فلم کی انٹری پر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا، 'مجھے بہت اعزاز اور خوشی ہے کہ ہماری فلم 'لاپتہ لیڈیز' کو اکیڈمی ایوارڈز کے لیے ہندوستان کی آفیشل انٹری کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
عامر خان 59 سال کی عمر میں کریں گے تیسری شادی؟ اداکار نے کیا بڑا انکشاف
بالی ووڈ اداکار عامرخان نے تیسری شادی کرنے کے سوال پر بڑا انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے کرن راؤ سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہارکیا ہے۔
Aamir Khan-Kiran Rao Divorce: عامرخان سے طلاق کے 3 سال بعد کرن راو نے توڑی خاموشی، خوشی سے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
کرن راو اورعامرخان تین سال پہلے الگ ہوگئے تھے۔ اب کرن راو نے اپنے طلاق کے بارے میں کھل کربات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بہت خوش ہیں۔
Sunny Deol Review Lapata Ladies: سنی دیول نے OTT پردیکھی’لاپتہ لیڈیز’، عامر خان کی سابق اہلیہ کرن راؤ کی تعریف کی، کہا- کافی عرصے بعد…
کرن راؤ کی فلم 'لاپتہ لیڈیز' جیسے ہی او ٹی ٹی پر ریلیز ہوئی ہے، اسے لوگوں کی جانب سے کافی پیار مل رہا ہے۔ اب یہ فلم نیٹ فلکس کی ٹاپ 10 واچنگ لسٹ کی فہرست میں شامل ہو گئی ہے۔
عامرخان سے الگ ہونے پر کرن راو نے کیا بڑا انکشاف، بالی ووڈ اسٹار سے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
سپراسٹار عامر خان اپنی ذاتی زندگی سے متعلق خوب سرخیوں میں ہیں۔ عامر خان اور کرن راو کے طلاق کے بعد آئے دن نئی نئی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔ حالانکہ طلاق کے بعد بھی کرن راو اور عامرخان اکثر ساتھ نظرآتے ہیں۔
Salman Khan Praises Laapataa Ladies:سلمان خان نے ‘لاپتہ لیڈیز’ کی بہت تعریف کی، کرن راؤ سے پوچھا- ‘آپ میرے ساتھ کب کام کریں گی؟’
سلمان خان بھی ' 'لاپتہ لیڈیز' دیکھ چکے ہیں اور انہیں بھی یہ فلم بہت پسند آئی ہے۔ سلمان کو یہ فلم اتنی پسند آئی کہ وہ کرن راؤ کی تعریف کرتے نہیں تھکے۔
Laapataa Ladies film: دلچسپ کہانی کے ساتھ جلد ریلیز ہونے والی ہے ’لاپتہ لیڈیز‘، فلم کے متعلق ستاروں نے کہی یہ بات
کرن راؤ اور عامر خان پروڈکشن کی طرف سے بنائی گئی فلم ہمیشہ ایک خوبصورت اسکرپٹ پیش کرتی ہے جو عوام کے ساتھ ساتھ کلاسوں میں بھی گونجتی ہے، اور لاپتا لیڈیز اس سے مختلف نہیں ہوگی۔
Arab Diary-8: جدہ میں منعقدہ تیسرے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دکھائی گئی ‘لاپتہ لیڈیز’، شائقین کو خوب پسند آئی فلم
کرن راؤ کی یہ فلم بلاشبہ ایک خوش کن اختتام ہے لیکن یہ ہندوستانی معاشرے میں خواتین کی قابل رحم حالت پر مسلسل تبصرہ کرتی ہے۔ فلم کی تیاری کامیڈی انداز میں ہے لیکن اسے حقیقت پسندانہ انداز میں فلمایا گیا ہے۔