Shashi Tharoor praises King Khan: ’’چالیس کے لگتے ہیں شاہ رخ خان…‘‘، اکشے کمار اور ششی تھرور نے کی کنگ خان کی تعریف
شاہ رخ خان کی فٹنس کی ہر کوئی تعریف کر رہا ہے۔ شاہ رخ اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے بہت محنت کرتے ہیں اور سختی سے ایک نظم و ضبط کے معمولات پر عمل کرتے ہیں۔ شاہ رخ نے انٹرویوز میں کہا ہے کہ وہ کبھی کھانا یا ورزش نہیں چھوڑتے۔
SRK give fans a gift ahead of his birthday: شاہ رخ نے اپنی سالگرہ سے پہلے مداحوں کودیا بڑا تحفہ ، بڑے پردے پر دکھائی جائیں گی کنگ خان کی یادگار فلمیں
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلموں نے دہائیوں سے ناظرین کے دلوں پر راج کیا ہے۔ ان کی اداکاری کا جادو اور اسکرین پر ان کا کرشماتی انداز نہ صرف بھارت میں بلکہ دنیا بھر میں ان کی منفرد پہچان بن چکا ہے۔ شاہ رخ خان کی فلموں نے ہمیں بارہا محبت، درد، ہمت اور دوستی کی کہانیاں دکھائی ہیں۔
Shahrukh khan creates buzz before 60th birthday: شاہ رخ خان کے مداحوں کے لیے ’ڈبل سرپرائز‘، ایس آر کے نے بتایا ’کنگ‘ کا خفیہ کوڈ؛ شیئر کی ڈیٹنگ ٹپس
اپنی ساٹھویں سالگرہ سے پہلے شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو ڈبل سرپرائز دیا ہے۔ AskSRK کے دوران انہوں نے کئی دلچسپ باتیں بتائیں، جن میں ڈیٹنگ ٹپس کے ساتھ ’کنگ‘ کا خفیہ کوڈ بھی سامنے آیا ہے۔
Shah Rukh Khan gives fans a gift ahead of his birthday: شاہ رخ نے اپنے یوم پیدائش سے پہلے مداحوں کو دیا تحفہ، بڑی اسکرین پر نظر آئیں گی ’کنگ خان‘ کی یادگار فلمیں
شاہ رخ خان 2 نومبر کو اپنی 60ویں سالگرہ منانے جا رہے ہیں، اور اس موقع پر ان کے فلمی کیریئر کی جھلک دکھانے کے لیے دو ہفتوں پر مشتمل ایک بڑا فیسٹیول منعقد کیا گیا ہے۔ بھارت میں یہ تقریب 30 سے زیادہ شہروں کے 75 سے زائد سینما گھروں میں PVR اور Inox کے ذریعے منعقد کی جائے گی۔
Shahrukh and Salman Untold story: جب سلمان خان نے شاہ رخ خان کو بستر سے لات مار کر گرا دیا تھا، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
سلمان خان اور شاہ رخ خان دونوں ہی گزشتہ کئی سالوں سے انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں۔ دونوں کی فین فالوونگ بھی کافی مضبوط ہے۔ ایسے میں مداح بھی ان کی کہانیاں جاننے کے لیے پرجوش رہتے ہیں۔ یہاں ہم آپ کو ان دونوں کی ایک خفیہ کہانی بتانے جارہے ہیں۔
Dunki OTT Release: کیا ‘ڈنکی’ ویلنٹائن ڈے پر ریلیز ہورہی ہے اوٹی ٹی پر ؟ ایس آر کے نے ویڈیو شیئر پر کہا’یہ ہے سرپرائز ‘
کنگ خان کی اس ویڈیو کے بعد بہت سے لوگ دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ اعلان شاہ رخ کی آخری ریلیز فلم 'ڈنکی' کے پلیٹ فارم پر ہونے والی اسٹریمنگ سے ہے۔
Shah Rukh Khan thanked Wasim Barelvi: بالی وڈ کے کنگ خان نے مشہور شاعر وسیم بریلوی کو کیوں کہا شکریہ، جانئے وجہ
شاہ رخ خان نے اپنی فلم میں اس شعر کے دوسرے مصرعے میں ترمیم کی ہے اور اس کو نہ صرف اپنے گانے کے آغاز میں استعمال کیا ہے ،بلکہ زبردست انداز میں اس کو ڈائیلاگ بھی بناکر پیش کیا ہے۔ اب شاہ رخ خان نے اس شعر کو استعمال کرنے کی اجازت دینے کیلئے پروفیسر وسیم بریلوی کا شکریہ ادا کیا ہے۔




