New Government in UK: کنگ چارلس سوم نے اینڈریو برنہم سے کی ملاقات، نئی برطانوی حکومت تشکیل دینے کی دعوت قبول کرنے کے بعد اینڈریو برطانیہ کے وزیراعظم مقرر
شاہی خاندان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ’’بادشاہ معظم نے معزز رکنِ پارلیمنٹ اینڈریو برنہم کو ملاقات کے لیے طلب کیا اور ان سے نئی حکومت تشکیل دینے کی درخواست کی۔‘‘ شاہی خاندان کے مطابق برنہم نے ملاقات کے دوران بادشاہ کی دعوت قبول کر لی اور انہیں باضابطہ طور پر وزیراعظم اور فرسٹ لارڈ آف دی ٹریژری مقرر کر دیا گیا۔
King Charles III: مذہبی احترام اور بین ثقافتی ہم آہنگی کی خوبصورت مثال،کنگس چارلس سوم نے مسلمان سربراہ مملکت کے احترام میں تبدیل کی شاہی روایت
کنگ چارلس سوم نے نائجیریا کے صدر بولا احمد تینوبو کے اعزاز میں روایتی شاہی لنچ منسوخ کر دیا۔ یہ فیصلہ صدر تینوبو کے روزہ دار ہونے کے پیش نظر کیا گیا، جسے عالمی سطح پر مذہبی احترام اور بین ثقافتی ہم آہنگی کی ایک بڑی مثال قرار دیا جا رہا ہے۔
King Charles And Prince Andrew : کنگ چارلس نے چھوٹے بھائی کے خلاف اٹھایا انتہائی سخت قدم، شہزادے کو محل سے کیا بے دخل، جانیں کیا ہے پورا معاملہ؟
برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس نے اپنے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو کے خلاف انتہائی سخت قدم اٹھاتے ہوئے ان سے ’’پرنس‘‘ کا خطاب واپس لے لیا ہے اور انہیں ونڈسر کے شاہی محل سے بے دخل کر دیا ہے۔
PM Modi Meets King Charles: وزیر اعظم مودی نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم سے کی ملاقات، کنگ چارلس نے پی ایم مودی کے ساتھ لگایا ’’ایک پیڑ ماں کے نام‘‘
یہ ملاقات ایک اہم سفارتی لمحہ کی عکاس ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کو اجاگر کرتی ہے۔
Team India meet King Charles III: شبھمن گل، ہرمن پریت اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کی کنگ چارلس سے ملاقات، لارڈز ٹیسٹ کی تلخ شکست پر بھی ہوئی بات چیت
کپتان شبھمن گل نے کہا کہ یہ ایک شاندار تجربہ رہا۔ ہم نے لارڈز کی شکست کے حوالے سے بھی بات کی۔ انہوں نے کہا کہ آخری وکٹ پر جو ہوا، وہ بدقسمتی تھی۔ ہم نے انہیں بتایا کہ میچ ہمارے حق میں بھی جا سکتا تھا، امید ہے اگلے میچوں میں بہتر کارکردگی ہوگی۔





