Secret Service Director Kimberly Cheatle resigns: امریکی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر کمبرلی نے دیااستعفیٰ ،ٹرمپ پر حملے میں ناکامی کی ذمہ داری لیتے ہوئے کیا اعلان
آج یعنی بروز منگل یہ خبر ملی کہ امریکی سیکرٹ سروس کی ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل مستعفی ہوگئیں ہیں ۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کمبرلی چیٹل گزشتہ روز کانگریس کمیٹی میں پیش ہوئی تھیں اور ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے میں سیکیورٹی ناکامی قبول کی تھی۔