’اگر خود کا جائزہ نہ لیا تو ہم وقت اور سمت کھو دیں گے‘عالمی کتاب میلے میں کتاب کی رونمائی کے دوران این ایس اے اجیت ڈوول کا خطاب
قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول نے احمد ٹی کورو کی خسرو فاؤنڈیشن کی طرف سے شائع کردہ کتاب کے اجراء کے موقع پر کہا کہ مذہب اور ریاست کے درمیان تنازع کو حل کرنے کے لیے خود شناسی ضروری ہے۔
Khusro Foundation Book Launch: مصنف احمد ٹی کورو کی کتاب جاری، این ایس اے اجیت ڈوول نے”اسلام“پر کی گفتگو
مصنف احمد ٹی کورو نے اپنی نئی کتاب”اسلام، ڈکٹیٹرشپ اینڈ انڈر ڈیولپمنٹ“کو پریاگ راج میں منعقدہ خسرو فاؤنڈیشن کی بک لانچ تقریب میں جاری کیا۔
The word ‘Jihad’ literally pertains to ‘Struggle’: جہاد کی حقیقت کومنظرعام پر لانے والی کتاب ’’تفہیم جہاد‘‘کا اجرا
جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر محمد شکیل نے اپنے خطاب میں کہا کہ اسلامی تعلیمات کے حوالے سے بہت سی غلط فہمیاں ہیں جنہیں دور کرنے کی ضرورت ہے اور اسی کام کے لئے ڈاکٹر ذیشان احمد مصباحی نے یہ کتاب لکھی ہے۔
Mohammad bin Abdulkarim Al-Issa: خسرو فاؤنڈیشن اور انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر کے زیر اہتمام منعقد ہونے جا رہا ہے ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ اور این ایس اے ااجیت ڈوبھال کےمشترکہ خطاب کا پروگرام
Mohammad bin Abdulkarim Al-Issa: دہلی کے انڈیااسلامک کلچرل سنٹر میں 11 جولائی 2023 کو مسلم ورلڈ لیگ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ اورقومی سلامتی کے مشیر( این ایس اے )اجیت ڈوبھال کےمشترکہ خطاب کے پروگرام سے تین دن قبل آٹھ جولائی کو ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس پریس کانفرنس …





