323 new sports infrastructure projects approved: کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت 323 نئے کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کو منظوری، وزیر کھیل منسکھ منڈاویہ کا بڑا بیان
منڈاویہ نے کہا کہ کھیلو انڈیا اسکیم کے تحت تعاون یافتہ کھیلوں کی سہولیات ملک کے تمام شہریوں کے لیے کھلی ہیں۔ آج تک، 2781 کھیلو انڈیا ایتھلیٹس (KIA) کو کوچنگ، سامان، طبی دیکھ بھال اور ماہانہ آؤٹ آف پاکٹ الاؤنس (OPA) فراہم کیا جاتا ہے۔
Khelo India: اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (SAI) نے مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ میں کھیلو انڈیا اسٹیٹ سینٹر آف ایکسی لینس (KISCE) کے قیام کو دی منظوری
SAI اور ڈپارٹمنٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس، UT لداخ کے درمیان ایک مفاہمت نامے پر جلد ہی دستخط کیے جائیں گے، اس کے ساتھ مختلف پوسٹوں اور کھیلوں کے سامان کی خریداری کے لیے اشتہار بھی دیا جائے گا۔
Khelo India and Fit India: کے وی اسکولوں نے وزیر اعظم کے وژن پر زور دیا، کھیلو انڈیا کو اور فٹ انڈیا تحریک بتایا وقت کی ضرورت
شوبھا شرما نے نشاندہی کی کہ فٹ انڈیا مہم نے ورزش کو ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک اہم حصہ بنانے کے مقصد کے ساتھ کھیلوں کے بارے میں ہمارے سوچنے کے انداز کو بدل دیا ہے۔