We have cut ties with Terrorism: ہم نے دہشت گردی سے تمام تعلقات توڑ لیے ہیں،پی ایم مودی کی وارننگ کے بعد خوفزدہ پاکستانی وزیردفاع کا نیا بیان
واضح رہے کہ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے چند روز قبل اسکائی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں خود اعتراف کیا تھا کہ ان کا ملک گزشتہ تین دہائیوں سے یورپ اور امریکہ کے لیے دہشت گردوں کی پرورش کر رہا ہے۔
How Pakistan changed tune’s multiple times: ہندوستانی حملے کے سامنے پاکستان کی بے بسی پر وزیردفاع خواجہ آصف کا بےتکا بیان،بار بار بدل رہا ہے موقف
آپ کو بتادیں کہ آپریشن سندور کا بدلہ لینے کے لیے پاکستان نے 8 اور 9 مئی کی درمیانی شب بھارتی سرحد پر ایک ساتھ متعدد حملے کرنے کی کوشش کی تھی۔ پاکستان کی جانب سے ڈرون اور دیگر ہتھیاروں کے ذریعے بھارتی سرحدوں کو نشانہ بنایا گیا۔
Firing from Pak military posts: پاکستانی فوجی چوکیوں سے کی گئی فائرنگ، ہندوستانی فوج نے دیا منہ توڑ جواب
پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد مرکزی حکومت نے سندھ آبی معاہدہ کو ملتوی کر دیا ہے۔ اس سے ہندوستان سے گزرنے والے دریاؤں سے پاکستان کو پانی کی فراہمی میں خلل پڑے گا۔ پاکستان ہندوستان کے اس فیصلے سے ناراض ہے۔ ساتھ ہی ہندوستان نے واضح طور پر کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ اس وقت تک معطل رہے گا جب تک پاکستان دہشت گردی کو فروغ دینا بند نہیں کرتا
Pakistan’s Defense Minister’s big disclosure: پاکستان کے وزیر دفاع کا بڑا انکشاف، تین دہائیوں سے امریکہ کے لیے کررہے ہیں گھناؤنے کام
پاکستان کے وزیر دفاع نے اعتراف کیا کہ "ہم 30 سال سے امریکہ کے لیے دہشت گردی کا گھناؤنا کام کر رہے ہیں۔" یہ بیان بھارت کے خدشات کو درست ثابت کرتا ہے اور عالمی سطح پر پاکستان کے دوہرے معیار کو بے نقاب کرتا ہے۔
Khawaja Asif Verbally Abused in London: پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں بدتمیزی، گالیاں دی گئیں، چاقو سے جان سے مارنے کی بھی دھمکی
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو پہلے لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر نامعلوم شخص نے روکا اور پھر گالیاں اور چاقو سے حملہ کرنے کی دھمکیاں دیں۔