Khatron Ke Khiladi 15: فرحانہ بھٹ نے روہت شیٹی کے سامنے کیا کار اسٹنٹ، بولیں- ہر خوف پیچھے رہ گیا
’خطرون کے کھلاڑی‘ ایک ریئلٹی گیم شو ہے، جہاں مشہور شخصیات اپنے خوف کا سامنا کرتی ہیں اور خطرناک اسٹنٹس انجام دیتی ہیں۔ اس سال کے کنٹیسٹنٹس میں روبینہ دلائک، جاسمین بھسین، کرن واہی، اویناش مشرا، ریتوک دھنجانی، گورو کھنہ، اونیکا گور، فرحانہ بھٹ، ہرش گجرال، وشال آدتیہ سنگھ، اوری، شگن شرما اور روہانیکا دھون سمیت کئی دیگر نام شامل ہیں۔
Khatron Ke Khiladi 15: روہت سر سے یہ سیکھا کہ انسان چاہے کتنی ہی بڑی کامیابی حاصل کر لے، اسے ہمیشہ عاجزی اور سادگی کو برقرار رکھنا چاہیے- شگن شرما
شگن کے اس فیصلے پر روہت شیٹی نے ناراضی کا اظہار کیا اور کہا کہ ہر اسٹنٹ کو تیار کرنے میں کئی گھنٹوں کی محنت لگتی ہے، اس لیے کم از کم اسے انجام دینے کی کوشش ضرور کرنی چاہیے تھی۔ بعد ازاں شگن اپنے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں، جبکہ شریک کنٹسٹنٹ روبینا دلیق نے بھی انہیں یہ تسلیم کرنے کا مشورہ دیا کہ انہوں نے اسٹنٹ کرنے کی کوشش ہی نہیں کی۔
Khatron Ke Khiladi 15: ‘خطروں کے کھلاڑی 15’ میں گورو کھنہ اور ہرش گجرال کی انٹری، روہت شیٹی کے ساتھ خطرناک اسٹنٹس کے لئےتیار
دوسری جانب ہرش گجرال، جو اپنی حاضر جوابی اور بے باک مزاحیہ انداز کے لیے مشہور ہیں، پہلی بار کسی بڑے ٹی وی ریئلٹی شو میں حصہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک وہ اسٹیج پر غیر متوقع لمحات کو ہنسی مذاق سے سنبھالتے آئے ہیں،
Khatron Ke Khiladi 15: روہت شیٹی کے شو میں خطرے سے کھیلیں گی ملیکا شیراوت، سدھارتھ مالیا وجے مالیا کےبیٹے بھی کریں گے اسٹنٹ؟
دراصل ٹیلی مسالہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اداکارہ ملیکا شیراوت کو حال ہی میں روہت شیٹی کے شو کے لیے اپروچ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد شائقین شو کو لے کر اور بھی پرجوش ہو گئے ہیں۔
Khatron Ke Khiladi 15: روہت شیٹی کے شو خطروں کے کھلاڑی میں آئیں گی نظر گوندا کی بھانجی راگنی کھنہ، گریسی گوسوامی اور یہ ٹی وی کی حسین بہوئیں بھی بن رہی ہیں شو کا حصہ
کی دیواز ایریکا فرنینڈس اور سوربھی جیوتی کو شو کے لیے رابطہ کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شیراوت کو بھی پیشکش کی گئی ہے۔ معاملات کو جلد حتمی شکل دی جائے گی۔
Actres Ugly Breakup: لیکن آخری وقت پر شلپا شندےنے شادی سے کردیا تھا انکار ، آخر اس دوران ایسا کیا ہوا تھا ؟
اداکارہ شلپا شندے اداکار رومیت راج کے ساتھ رشتے میں تھیں۔ دونوں شو مایکا (2007-2009) کے سیٹ پر ایک دوسرے سے محبت کرنے لگے۔ ان کی منگنی ہو گئی تھی۔
Sana Khan Rejected Khatron Ke Khiladi Offer: ثنا خان نے کیوں مسترد کیا تھا ’خطروں کا کھلاڑی‘ کا آفر، جان کر اڑجائیں گے ہوش
گلیمرس کی دنیا کو الوداع کہہ چکی ثنا خان اپنے شوہر مفتی انس کے ساتھ بہت خوش ہیں۔ وہ ان دنوں سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں۔ حال ہی انہوں نے بڑا انکشاف کیا ہے۔





