PM Modi’s jibe at Kharge: کھڑگے پر وزیراعظم کے طنزیہ تبصرے کے بعد راجیہ سبھا میں ہنگامہ، اپوزیشن کا واک آؤٹ
شدید شور شرابے کے باوجود وزیراعظم مودی نے راجیہ سبھا کے چیئرمین سی پی رادھاکرشنن سے مخاطب ہو کر اپنا خطاب جاری رکھا اور صدر کے خطبے پر حکومت کی کامیابیوں اور پالیسیوں کا دفاع کیا۔ تاہم، ایوان کا ماحول مسلسل کشیدہ رہا۔





