Khalistani Supporters Protest: وزیر خارجہ جے شنکر کے لندن پہنچتے ہی شرپسندوں نے کیا ہنگامہ، لگائے ’خالصتان زندہ باد‘کے نعرے
وزیر خارجہ ایس جے شنکر اس وقت برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ یہاں خالصتانی فسادیوں نے ایک بار پھر تمام حدیں پار کر دیں۔ لندن میں چیتھم ہاؤس کے باہر خالصتانی فسادیوں نے ہنگامہ برپا کردیا۔
39th anniversary of Operation Bluestar: آپریشن بلیو سٹار کی برسی پر گولڈن ٹیمپل میں گونجے خالصتانی نعرے
گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا کہ حکومت کی طرف سے دیئے گئے زخموں کو کبھی نہیں بھلایا جائے گا، یہ زخم بہت گہرے ہیں اور یہ زخم کبھی بھر نہیں سکیں گے
Indian High Commission in UK: خالصتانی حامیوں نے پار کردی سبھی حدیں، لندن ہائی کمیشن میں ہندوستانی پرچم کی توہین کی
خالصتانی حامیوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن میں قومی پرچم اتار کر ہنگامہ آرائی کی اور توڑ پھوڑ بھی کی۔ حکومت ہند نے سخت مذمت کی ہے۔





