Mahatma Gandhi’s statue was vandalised in Italy: اٹلی میں خالصتانیوں نے مہاتما گاندھی کے مجسمہ کو توڑ کر لکھا متنازعہ نعرہ، وزارت خارجہ نے درج کیا احتجاج
خالصتان تحریک سکھ برادری کے لیے الگ ملک بنانے کا مطالبہ کرتی ہے۔ بھارت میں خالصتان تحریک کی حمایت کرنے والے سکھوں کی تعداد کم ہے لیکن مغربی ممالک میں آباد سکھ بھی آزادی کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ مارچ اور جولائی 2022 کے درمیان اٹلی میں رہنے والے سکھوں کے درمیان ایک ریفرنڈم بھی ہواتھا۔
Pannu tried to incite Muslims: خالصتانی دہشت گرد پنو نے پھر کی مذموم حرکت، رام مندر پر متنازعہ بیان دے کر مسلمانوں کو مشتعل کرنے کی کوشش
جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران بھی اس نے مسلمانوں کو اکسانے کی کوشش کی تھی۔ خالصتانی دہشت گرد نے وادی کے مسلمانوں سے کہا تھا کہ وہ وادی کشمیر چھوڑ کر دہلی کی طرف آئیں اور نماز جمعہ کے بعد پرگتی میدان کی طرف مارچ کریں۔
Khalistani supporters protest outside Indian High Commission in London:لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن کے باہر خالصتانی حامیوں کا احتجاج، ترنگا جلایا گیا، این آئی اے کا انتہائی مطلوب پما بھی شامل
خالصتانی حامیوں نے برطانیہ میں ہندوستانی ہائی کمشنر وکرم دوریسوامی کو گرودوارے میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔ برطانوی حکومت کو واقعے کی معلومات دینے کے ساتھ ساتھ حکومت ہند سے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا بھی مطالبہ کیا ہے