Reliance calls media reports factually incorrect: ’’کمپنی اور بی پی کے خلاف 30 بلین ڈالر کا کوئی دعویٰ نہیں…‘‘، ریلائنس نے میڈیا رپورٹ کو بتایا ’حقائق کے منافی‘
کمپنی نے کہا کہ رپورٹ میں جن معاملات کا حوالہ دیا گیا ہے وہ مکمل طور پر زیرِ سماعت (سب جوڈس) ہیں اور ان کا فیصلہ ملک کے عدالتی نظام کے تحت قوانین کے مطابق کیا جائے گا، جس پر ریلائنس کو مکمل اعتماد ہے۔





